اقرار نگر کو گدائی کا ہے احمد حسین مائل 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اقرار نگر کو گدائی کا ہے دعویٰ افلاس و بے نوائی کا ہے ہر بات میں ہے فروتنی کا اظہار یہ بھی انداز خود ستائی کا ہے