اقبال کی آمد نامعلوم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جب علامہ اقبالؔ کی عمر گیارہ برس کی تھی اور وہ اسکول میں پڑھتے تھے تو ایک دن ان کو اسکول پہچنے میں دیر ہوگئی۔ ماسٹر صاحب نے پوچھا ۔ ’’اقبال دیر سے کیوں آئے؟‘‘ علامہ اقبالؔ نے بے ساختہ جواب دیا۔ ’’اقبال دیر ہی میں آتا ہے‘‘۔