انتقام غم و الم لیں گے

انتقام غم و الم لیں گے
زندگی کو بدل کے دم لیں گے
مر گئے تو فضائے گیتی کے
ذرے ذرے میں ہم جنم لیں گے