انفصال احمد ندیم قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دوستو تم تو کندھوں سے اوپر نظر ہی نہیں آ رہے ہو چلو اپنے چہرے ندامت کی المایوں سے نکالو انہیں جھاڑ کر گردنوں پر رکھو تم ادھورے نہیں ہو تو پورے دکھائی تو دو