علم و حکمت میں ہو اگر خواہش فیم اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں علم و حکمت میں ہو اگر خواہش فیم سرکار کی نوکری کو ہرگز نہ کر ایم شادی نہ کر اپنی قبل تحصیل علوم بت ہو کہ پری ہو خواہ وہ ہو کوئی میم