علم کے تھے بہت حجاب مگر صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں علم کے تھے بہت حجاب مگر حسن کا سحر پر فسوں ہی رہا عقل نے لاکھ کی عناں گیری عشق آمادۂ جنوں ہی رہا