الٰہی اس کو محبت سے کچھ تعلق ہے اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں الٰہی اس کو محبت سے کچھ تعلق ہے جو اس طرح سے سناتا ہے نغمۂ رنگیں جہاں رباب کی آواز کان میں آئی کسی کی یاد نے سینے میں بجلیاں بھر دیں