اخلاص کی دھوکے پر ہوں مائل تیرا سید یوسف علی خاں ناظم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اخلاص کی دھوکے پر ہوں مائل تیرا سچ تو یہ ہے کہ جانتا ہے مشکل تیرا ریشم کی سی لچھی ہیں سب اعضا تیرے کیوں کر جانوں کہ سخت ہے دل تیرا