اک شکستہ سے مقبرے کے قریب عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اک شکستہ سے مقبرے کے قریب اک حسیں جوئبار بہتی ہے موت کتنی مداخلت بھی کرے زندگی بے قرار رہتی ہے