اک شب ہمارے بزم میں جوتے جو کھو گئے ساغر خیامی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اک شب ہمارے بزم میں جوتے جو کھو گئے ہم نے کہا بتائیے گھر کیسے جائیں گے کہنے لگے کہ شعر سناتے رہو یونہی گنتے نہیں بنیں گے ابھی اتنے آئیں گے