اک خواب کی تعبیر حقیقت ہی نہ ہو

اک خواب کی تعبیر حقیقت ہی نہ ہو
انداز تغافل میں محبت ہی نہ ہو
خوابوں سے حقیقت کو سمجھنے والو
ممکن ہے تخیل میں صداقت ہی نہ ہو