اک ڈاکٹر مریض کو سمجھا رہا تھا یوں انعام الحق جاوید 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اک ڈاکٹر مریض کو سمجھا رہا تھا یوں کرتا ہے میرے کام کو دشوار کس لیے پیسے نہ تھے علاج کے گر تیری جیب میں پھر یہ بتا ہوا ہے تو بیمار کس لیے