اک ایسی ہما میرے سر پر بٹھا دے زیب النسا زیبیؔ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اک ایسی ہما میرے سر پر بٹھا دے جو سوئی ہوئی ہے وہ قسمت جگا دے پڑھی لکھی میں بھی ہوں یا رب کرم کر خزانے کا مجھ کو منسٹر بنا دے