عدت ضیاء الحق قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں صدر صاحب چار ماہ دو روز کی رخصت میں ہیں اور بظاہر وہ پشاور میں ابھی فرصت میں ہیں ان کو لیلیٰ کی صدارت کی جدائی کا ہے غم گھر سے باہر کیسے نکلیں وہ ابھی عدت میں ہیں