آئس کریم

ایک صاحب اپنے ایک دوست سے پوچھنے لگے’’آپ کے بڑے لڑکے کا نام کیا ہے؟‘‘
انہوں نے جواب دیا’’نفیس کریم، چھوٹے لڑکے کا نام رئیس کریم۔‘‘
پہلے صاحب نے بیچ میں ٹوک کر کہا ’’تو پھر آپ کی بیٹی کا نام یقیناً آئس کریم ہوگا۔‘‘