حسن کی آنکھ اگر حیا نہ کرے

حسن کی آنکھ اگر حیا نہ کرے
عشق زندہ رہے خدا نہ کرے
کس قدر بے کسی کا عالم ہے
چاہتا ہوں کوئی دعا نہ کرے