حسن بتاں کو دیکھ کے میں دنگ رہ گیا رضا بجنوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں حسن بتاں کو دیکھ کے میں دنگ رہ گیا حیرت کا میری آنکھوں میں اک رنگ رہ گیا جس قافلہ کے ساتھ تھا مجھ سا شکستہ پا پیچھے وہ قافلہ کئی فرسنگ رہ گیا