حسن بت مر مر ہے کہ تن چاندی کا سراج العارفین سراج 07 ستمبر 2020 شیئر کریں حسن بت مر مر ہے کہ تن چاندی کا یہ خواب ہے یا اصل بدن چاندی کا بیٹھا ہی تھا دم بھر ترے پہلو میں سراجؔ پہنا دیا موت نے کفن چاندی کا