ہو کر دنیا سے بیگانہ صابر دت 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہو کر دنیا سے بیگانہ دیکھ رہا تھا شہد کے چھتے آگ لگانے آ پہنچے ہیں تیری یاد کے سوکھے پتے