ہند کے مے خانے سے اک ساتھ اٹھے دو بادہ خوار نذیر بنارسی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہند کے مے خانے سے اک ساتھ اٹھے دو بادہ خوار ایک نے بوتل سنبھالی اک نے بوتل پھوڑ دی فاتحہ دونوں پہ دونوں نے کیا ہے انتقال ایک جنت میں مکیں ہے اک نے جنت چھوڑ دی ہے