حکمت اہل مدرسہ کا غرور

حکمت اہل مدرسہ کا غرور
میری وحشت سے دب کے ہار گیا
تیرا گھبرا کے مسکرا دینا
زندگی کی نقاب اتار گیا