ہوا تھی ٹھنڈی ٹھنڈی چاندنی تھی اور دریا تھا اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہوا تھی ٹھنڈی ٹھنڈی چاندنی تھی اور دریا تھا کہیں نزدیک ہی جنگل میں کوئی گیت گاتا تھا فضا میں رس بھرے نغموں کی ہلکی ہلکی بارش تھی مرے دامن میں چھم چھم آنسوؤں کا مینہ برستا تھا