ہٹا کے گرد زمانہ نکھار دے مجھ کو عدیل زیدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہٹا کے گرد زمانہ نکھار دے مجھ کو جہاں سنوارنے والے سنوار دے مجھ کو ضرورتوں کے بھنور ہیں بڑا اندھیرا ہے ذرا سی روشنی دے کر ابھار دے مجھ کو