حسین کتنی ہے دنیائے رنگ و بو اپنی

حسین کتنی ہے دنیائے رنگ و بو اپنی
مگر نہیں ہے اسے احتیاج لفظ و بیاں
ہے کارخانے میں مصروف کار گرچہ کوئی
مگر نہ پاؤں کی آہٹ نہ ہے صدائے زباں