ہر طرح کی دل میں چاہ کر کے چھوڑے شاد عظیم آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہر طرح کی دل میں چاہ کر کے چھوڑے مشغول فغاں و آہ کر کے چھوڑے یارب کبھی اس کا گھر نہ کرنا آباد جو غیر کا گھر تباہ کر کے چھوڑے