ہر طرف جب سے دیکھا خلا ہی خلا

اے ہوا اوڑھ لی ہم نے تیری ردا
یہ سہیل و کواکب زمیں آسماں
ابتدا ابتدا ہیں یہ سب ابتدا