ہر طرف ایک بے حجابی ہے

ہر طرف ایک بے حجابی ہے
بے نقابی ہی بے نقابی ہے
تم بھی آ جاؤ چاندنی بن کر
آج کی رات ماہتابی ہے