ہر تمنا کی کسک کو بس مٹا دیتا ہے وقت ساغر خیامی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہر تمنا کی کسک کو بس مٹا دیتا ہے وقت زخم جو دل پر لگے تھے سب وہ اچھے ہو گئے میں بھی اپنے گھر میں خوش ہوں وہ بھی اپنے گھر میں شاد میں بھی ابا بن گیا ان کے بھی بچے ہو گئے