ہر شام ہوئی سنگار کرنا بھی ہے ثنا گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہر شام ہوئی سنگار کرنا بھی ہے پھر رات کا انتظار کرنا بھی ہے تن کی مرے چاندی ہو کہ من کا سونا ساجن پر سب نثار کرنا بھی ہے