ہر رنگ میں امید کا تارا چمکا

ہر رنگ میں امید کا تارا چمکا
سیلاب کے آتے ہی کنارا چمکا
تاریک سہی رات مگر دیکھو تو
وہ دور بغاوت کا شرارا چمکا