ہر جلوہ سے اک درس نمو لیتا ہوں فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہر جلوہ سے اک درس نمو لیتا ہوں لبریز کئی جام و سبو لیتا ہوں پڑتی ہے جب آنکھ تجھ پر اے جان بہار سنگیت کی سرحدوں کو چھو لیتا ہوں