ہر اک عاشق کو مر جاتے ہی دیکھا ناتواں ہو کر (ردیف .. ن)

ہر اک عاشق کو مر جاتے ہی دیکھا ناتواں ہو کر
نہیں معلوم کیا معشوق ان سے کام لیتے ہیں