ہر ایک سے سنا نیا فسانہ ہم نے

ہر ایک سے سنا نیا فسانہ ہم نے
دیکھا دنیا میں ایک زمانہ ہم نے
اول یہ تھا کہ واقفیت پہ تھا ناز
آخر یہ کھلا کہ کچھ نہ جانا ہم نے