ہر ایک حقیقت کا فسانہ ہوگا

ہر ایک حقیقت کا فسانہ ہوگا
اپنا بھی کبھی ایسا زمانہ ہوگا
خود ان کی نظر ہوگی محبت کی اسیر
دل ان کا ہمارا بھی نشانہ ہوگا