ہر درد کو کر لیا گوارا میں نے صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہر درد کو کر لیا گوارا میں نے طوفاں کو سمجھ لیا کنارا میں نے جو اشک بھی میری چشم تر سے ٹپکا قسمت کا بنا لیا ستارہ میں نے