ہر چند گدا ہوں میں ترے عشق میں لیکن میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہر چند گدا ہوں میں ترے عشق میں لیکن ان بو الہوسوں میں کوئی مجھ سا بھی غنی ہے ہر اشک مرا ہے در شہوار سے بہتر ہر لخت جگر رشک عقیق یمنی ہے