ہر بات یہاں راز بنی جاتی ہے

ہر بات یہاں راز بنی جاتی ہے
مجبوری بھی دم ساز بنی جاتی ہے
اب میری محبت کی یہ منزل آئی
رسوائی بھی ہم راز بنی جاتی ہے