ہنگامۂ ہستی سے اک ساتھ گزر جائیں جے کرشن چودھری حبیب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہنگامۂ ہستی سے اک ساتھ گزر جائیں خوشیوں میں بہم دونوں اور غم میں بہم دونوں جس طرح کہ برگ گل رہتے ہیں صدا یکجا شعلوں میں بہم دونوں شبنم میں بہم دونوں