ہمواری فرحت احساس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سورج میرے ایک پاؤں کا جوتا ہے دوسرے پاؤں کا جوتا چاند ان سے رات اور دنوں میں لنگڑاتا چلتا ہوں میں کاش میں اپنے دونوں جوتے ساتھ پہنتا پھر کتنے آرام سے چلتا