ہمیشہ جاگتے ہی جاگتے سحر کر دی

ہمیشہ جاگتے ہی جاگتے سحر کر دی
کبھی ہنسا کبھی آہیں بھریں کبھی رویا
بنا کے چاند کو اپنا گواہ کہتا ہوں
میں آج تک شب مہتاب میں نہیں سویا