ہمدرد ہوں سب یہ لطف آبادی ہے

ہمدرد ہوں سب یہ لطف آبادی ہے
ہمسایہ بھی ہو شریک تب شادی ہے
تسکین ہے جبکہ ہو خدا پر تکیہ
قانون بنا سکیں تب آزادی ہے