ہماری قوت پرواز کا ثانی نہیں کوئی

ہماری قوت پرواز کا ثانی نہیں کوئی
مگر پرواز پر اپنی کہاں ہم ناز کرتے ہیں
عقابی حوصلہ رکھتے ہیں ہم اونچی اڑانوں میں
ہماری رہنمائی میں سبھی پرواز کرتے ہیں