ہماری باتیں ہی باتیں ہیں سید کام کرتا ہے اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہماری باتیں ہی باتیں ہیں سید کام کرتا ہے نہ بھولو فرق جو ہے کہنے والے کرنے والے میں کہا جو چاہے کوئی میں تو کہتا ہوں کہ اے اکبرؔ خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں