ہمارے دم سے ہے کوئے جنوں میں اب بھی خجل فیض احمد فیض 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہمارے دم سے ہے کوئے جنوں میں اب بھی خجل عبائے شیخ و قبائے امیر و تاج شہی ہمیں سے سنت منصور و قیس زندہ ہے ہمیں سے باقی ہے گل دامنی و کج کلہی