ہمارے چاروں طرف ہے ہجوم کانٹوں کا

ہمارے چاروں طرف ہے ہجوم کانٹوں کا
یہاں پہ پہنچے ہیں پھولوں کی چاہ کرتے ہوئے
لباس مل گیا افضلؔ وہیں طہارت کا
ترا خیال جو آیا گناہ کرتے ہوئے