ہمارا عقیدہ

ہم امن میں رکھتے ہیں یقین کامل
ہے امن جہانگیر ہماری منزل
لیکن کوئی غاصب جو بڑھے سرحد پر
شیداؔ اسے کر دیں گے جہنم واصل