ہم تو اپنے دل پہ سارے سانحے سہہ جائیں گے سردار خان سوز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہم تو اپنے دل پہ سارے سانحے سہہ جائیں گے ہاں مگر آنسو گرے تو داستاں کہہ جائیں گے وہ چلا جائے گا اک دن مجھ کو تنہا چھوڑ کر درمیاں میں فرقتوں کے فاصلے رہ جائیں گے