ہم سفر شوکت پردیسی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وقت کی دھوپ تیز ہوتی ہے ہم سفر ہو تو راہ کٹ جائے سہل ہو جائے پھر تو جہد حیات دل نہ سہمے خیال بٹ جائے