ہم نے ڈالی سماج پر جو نظر

ہم نے ڈالی سماج پر جو نظر
لوگ بیزار آگہی نکلے
کچھ حقیقی افیم چی دیکھے
کچھ سیاسی افیم چی نکلے