ہم نشیں اف اختتام بزم مے نوشی نہ پوچھ احسان دانش 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہم نشیں اف اختتام بزم مے نوشی نہ پوچھ ہو رہا تھا اس طرح محسوس ہوش آنے کے بعد جس طرح دیہات کے اسٹیشنوں پر دن ڈھلے اک سکوت مضمحل گاڑی گزر جانے کے بعد